سینٹری ورکرزکےمعاشی استحصال کے سدباب کے لیے فی الفور اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ ویمن ورکرز یونیٹی
لاہور،اگست 25، 2023: صوبوں اور وفاق کو سرکاری اداروں میں ملازم سینیٹری ورکرز کو اجرت اور پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ ان غریب ترین اور نظراندازشدہ کارکنان کے مسلسل معاشی استحصال کا سلسلہ بند ہو۔ سینٹری ورکرزبشمول خواتین کارکنان کی ایک بڑ ی تعداد قانونی اور تحریری…
Details